علمائے حق کے بیشتر عنوانات پر قیمتی بیانات, قرّاء حضرات کی خوبصورت آواز میں قرآن پاک کی تلاوتیں, معروف نعت خواؤں کی نعتیں,نظمیں, اور حالاتِ حاضرہ کے اہم دینی مسائل,اہم دینی کتب, دینِ اسلام سے جڑے اہم کمپیوٹر اور اینڈرائڈ فون کے سافٹ ویئر حاصل کرنے کیلئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں محمد ادیب رانا 03356016613
Thursday, June 30, 2016
ان شاءاللہ المظاہر مدنی مسجد میں ختم القرآن پاک رمضان کی چھبیسویں رات بروز جمعہ کو ہوگا جس میں حضرت مولانا مفتی محمد زین العابدین صاحب اصلاحی خطاب فرمائیں گے
اور ستائیسویں رات بروز ہفتہ بعد از نماز تراویح حضرت مولانا مفتی محمد طاہر فاروق صاحب بیان فرمائیں گے
تمام حضرات سے شرکت کی درخواست ہے
دونوں دن مستورات کے لیے باپردہ انتظام ہو گا
اور ستائیسویں رات بروز ہفتہ بعد از نماز تراویح حضرت مولانا مفتی محمد طاہر فاروق صاحب بیان فرمائیں گے
تمام حضرات سے شرکت کی درخواست ہے
دونوں دن مستورات کے لیے باپردہ انتظام ہو گا
Subscribe to:
Comments (Atom)