ان شاءاللہ المظاہر مدنی مسجد میں ختم القرآن پاک رمضان کی چھبیسویں رات بروز جمعہ کو ہوگا جس میں حضرت مولانا مفتی محمد زین العابدین صاحب اصلاحی خطاب فرمائیں گے
اور ستائیسویں رات بروز ہفتہ بعد از نماز تراویح حضرت مولانا مفتی محمد طاہر فاروق صاحب بیان فرمائیں گے
تمام حضرات سے شرکت کی درخواست ہے
دونوں دن مستورات کے لیے باپردہ انتظام ہو گا
No comments:
Post a Comment